سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے لارجز بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی، جنید اکبر اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کیسز چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ معاملے کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیا جا سکے۔ درخواستوں پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم … سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے لارجز بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں