پشاورمیں ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو تھیلا300 روپے مہنگا

پشاور شہر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2,600 روپے سے بڑھ کر 2,900 روپے ہوگئی ہے، جبکہ فائن آٹے کا … Continue reading پشاورمیں ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو تھیلا300 روپے مہنگا