سانحہ دیر کالونی کی ایف آئی آر درج، ابتدائی رپورٹ کمشنر کو ارسال
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں الخیر ایجوکیشن سسٹم کی عمارت کی چھتیں گرنے کے اندوہناک واقعے کے بعد صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں کی عمارتوں کی حفاظتی جانچ پڑتال کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ حادثے کی تحقیقات، ذمہ داروں کے تعین اور متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے بھی … سانحہ دیر کالونی کی ایف آئی آر درج، ابتدائی رپورٹ کمشنر کو ارسال پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے