گورنر راج، ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام تیار

خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا، دفاتر کی کارکردگی میں اضافہ کرنا، صفائی کے نظام کو موثر بنانا اور بلدیاتی امور میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے، مصالحتی کونسلوں کی ازسرنو تشکیل اور زیر … گورنر راج، ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام تیار پڑھنا جاری رکھیں