عدالتی حکم کے باوجود پیسکو ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی جاری
پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے ملازمین کو مفت بجلی کے یونٹس کی فراہمی تاحال جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ بعض ملازمین کی جانب سے مفت ملنے والے یونٹس خود استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ مبینہ طور پر اپنے ہمسایوں کو بھی بجلی فراہم … Continue reading عدالتی حکم کے باوجود پیسکو ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی جاری
0 Comments