تحریک انصاف طالبان اور افغانستان کی تابعداری کرنا چاہتی تھی، پرویز خٹک

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف طالبان اور افغانستان کی تابعداری اور حمایت کرنا چاہتی تھی۔نوشہرہ میں گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر … تحریک انصاف طالبان اور افغانستان کی تابعداری کرنا چاہتی تھی، پرویز خٹک پڑھنا جاری رکھیں