پی سی بی حکام کے غیر ملکی دوروں پر کروڑوں روپے خرچ، تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹرز اور اعلی انتظامی عہدیداروں کے غیر ملکی دوروں پر گزشتہ تین مالی سالوں کے دوران کروڑوں روپے خرچ کیے گئے۔ دستیاب سرکاری اخراجات کی تفصیلات کے مطابق بعض عہدیداروں کے سفری اخراجات غیر معمولی حد تک بلند رہے۔ مالی سال 2023-24، 2024-25 اور 2025-26 کے اعدادوشمار سے … Continue reading پی سی بی حکام کے غیر ملکی دوروں پر کروڑوں روپے خرچ، تفصیلات سامنے آگئیں
0 Comments