سانحہ پٹن کو 35 سال مکمل، پٹن میں کیا ہوا تھا؟
یکم اگست 1990 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے قصبہ پٹن میں پیش آنے والے سانحے کو 35 برس مکمل ہو گئے۔ پٹن، جو بارہمولہ سرینگر شاہراہ پر واقع ہے، میں یکم اگست 1990 کو بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد نہتے کشمیری شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے، عینی شاہدین کے … Continue reading سانحہ پٹن کو 35 سال مکمل، پٹن میں کیا ہوا تھا؟
0 Comments