پیرس کے سرد خانوں میں لاشیں رکھنے کی گنجائش ختم ہوگئی
یورپ میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور پیرس کے سرد خانوں میں لاشیں رکھنے کی گنجائش ختم ہوتی جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہر چند منٹ بعد پیرس مردہ خانے کے مالک کو فون بجتا ہے اور سوگوار خاندانوں کی جانب سے یہی پوچھا جاتا ہے کہ کیا آپ … Continue reading پیرس کے سرد خانوں میں لاشیں رکھنے کی گنجائش ختم ہوگئی
0 Comments