تین سال میں 18 لاکھ 71 ہزار پاکستانی بیرون ملک چلے گئے
گزشتہ تین سال کے دوران 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کے لیے بیرون ملک گئے جن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اور مختلف شعبوں کے ماہرین بھی شامل ہیں۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ تفصیلات کے مطابق 2024 سے 2026 کے دوران ڈاکٹرز، انجینئرز، مینیجرز، اساتذہ، نرسوں اور آئی ٹی کے شعبے … تین سال میں 18 لاکھ 71 ہزار پاکستانی بیرون ملک چلے گئے پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے