پاکستانی کاروباری افراد کیلئے عالمی منڈیوں کے دروازے کھل گئے
پاکستان نے اپنے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو عالمی ڈیجیٹل معیشت سے جوڑنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے “آئی بی آئی پاکستان ڈیجیٹل معیشت مرکز” قائم کر دیا ہے۔ اس نئے پلیٹ فارم کا مقصد مقامی کاروباروں کو بین الاقوامی منڈیوں، رسدی نظاموں اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی تجارتی مواقع … Continue reading پاکستانی کاروباری افراد کیلئے عالمی منڈیوں کے دروازے کھل گئے
0 Comments