شپنگ اخراجات میں اضافہ، پاکستانی برآمدات کی مسابقتی صلاحیت متاثر

اہم بین الاقوامی تجارتی راستوں پر پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے شپنگ اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے جس سے ان کی مسابقتی صلاحیت پر دبا بڑھ رہا ہے۔ عالمی سطح پر مال برداری کی شرحوں میں اضافہ جغرافیائی سیاسی کشیدگی، جہازوں کی محدود گنجائش اور اہم سمندری تجارتی راستوں میں رکاوٹوں کے باعث ہوا … Continue reading شپنگ اخراجات میں اضافہ، پاکستانی برآمدات کی مسابقتی صلاحیت متاثر