پاکستان میں نوجوانوں کی تعداد 6کروڑ 70لاکھ ہوگئی
پاکستان کی تقریبا دو تہائی آبادی 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے جبکہ 15 سے 29 سال کے نوجوانوں کی تعداد تقریبا 6 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جو ملک کے لیے ترقی کے وسیع امکانات کے ساتھ ساتھ پالیسی سازوں کے لیے ایک اہم چیلنج بھی ہے۔پاکستان اقتصادی جائزہ … Continue reading پاکستان میں نوجوانوں کی تعداد 6کروڑ 70لاکھ ہوگئی
0 Comments