بارش برسانے والا نیا طاقتور مغربی سلسلہ ملک میں داخل

ملک میں بارشوں اور برفباری کے طاقتور سلسلے کا آغاز ہوگیا تاہم کراچی میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش برسانے والا نیا طاقتور مغربی سلسلہ داخل ہوگیا، جس کے زیرِ اثر ملک کے بالائی و میدانی علاقوں میں بارش ، برفباری اور ژالہ باری کا … بارش برسانے والا نیا طاقتور مغربی سلسلہ ملک میں داخل پڑھنا جاری رکھیں