امریکہ ایران کشیدگی، پاکستان کا امن کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان امن کوششوں سے دستبردار ہونے کے تاثر کو مسترد کر دیا ‘ترجمان دفترخارجہ طاہراندارابی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سمیت دیگر ممالک میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی سرپرستی کر رہا ہے،عالمی برادری پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی بھارتی کوششوں کا نوٹس لے۔ … Continue reading امریکہ ایران کشیدگی، پاکستان کا امن کوششیں جاری رکھنے کا اعلان