پاکستان کی کوئی یونیورسٹی 350 بہترین جامعات میں جگہ نہ بناسکی

جامعات کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے کیو ایس نے دنیا بھر کی جامعات کی درجہ بندی 2027 جاری کر دی۔ درجہ بندی کے مطابق اس سال بھی پاکستان کی ایک بھی جامعہ دنیا کی 350 بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں ناکام رہی ، 2 وفاقی جامعات قائدِ اعظم یونیورسٹی اور نیشنل یونیورسٹی … Continue reading پاکستان کی کوئی یونیورسٹی 350 بہترین جامعات میں جگہ نہ بناسکی