ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں ڈیجیٹل ذرائع کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگیں

پاکستان نے عالمی ڈیجیٹل منظرنامے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ٹیکنالوجی کی بڑی عالمی کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی، سنسرشپ اور ڈیجیٹل نگرانی کو منظم انداز میں استعمال کرتے ہوئے حق خودارادیت کی جائز تحریکوں کو دبانے اور عوامی رائے کو اپنے مقاصد کے لیے متاثر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔اقوام … ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں ڈیجیٹل ذرائع کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگیں پڑھنا جاری رکھیں