سرامک ٹائلز، شیشے کی درآمد پر ڈیوٹیز میں کمی پر صنعتیں بند ہونے کا خدشہ
سرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی ایسوسی ایشنز نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کو خطوط لکھ دئیے اور کہا ہے کہ ان اشیا کی درآمد پر ڈیوٹیز میں مزید کمی کی گئی تو یہ صنعتیں مکمل طور پر بند ہوجائیں گی موجودہ معاشی حالات اور پالیسی مسائل کے باعث پہلے ہی … Continue reading سرامک ٹائلز، شیشے کی درآمد پر ڈیوٹیز میں کمی پر صنعتیں بند ہونے کا خدشہ
0 Comments