بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
پشاور: محکمہ موسمیات نے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج منگل کی شام سے بدھ کے دوران آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں مسلسل بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ خلیجِ بنگال سے مرطوب ہوائیں بھی … Continue reading بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
0 Comments