پاکستان کے ٹیکسٹائل خام مال کی برآمدات میں 3.4 فیصد کمی

پاکستان سے ٹیکسٹائل خام مال اور درمیانی درجے کی مصنوعات کی برآمدات مالی سال 2025-26 میں 3.4 فیصد کم ہو کر 3.03 ارب ڈالر رہ گئیں جس سے ٹیکسٹائل صنعت کے ابتدائی پیداواری شعبے میں کئی سال سے جاری کمزوری کا رجحان مزید بڑھ گیا۔ کپاس، مصنوعی ریشوں اور کپڑے کی کئی اقسام کی برآمدی … Continue reading پاکستان کے ٹیکسٹائل خام مال کی برآمدات میں 3.4 فیصد کمی