پاکستان کا اسٹیفن ہاکنگ،ایک انگلی سے لیپ ٹاپ چلا کر لاکھوں روپے کمانے والا عبدالمعید

پاکستان کا اسٹیفن ہاکنگ کہلانے والے عبدالمعید گزشتہ 16 سال سے وینٹیلیٹر کے سہارے زندگی گزار رہا ہے،بیماری کے باعث ان کے جسم اور ٹانگوں نے کام کرنا چھوڑ دیا، یہاں تک کہ مشین کے بغیر سانس لینا بھی ممکن نہیں رہا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔جسمانی مشکلات کے باوجود وہ صرف ایک انگلی … Continue reading پاکستان کا اسٹیفن ہاکنگ،ایک انگلی سے لیپ ٹاپ چلا کر لاکھوں روپے کمانے والا عبدالمعید