بلاسود قرضوں کی فراہمی 125 ارب روپے سے تجاوز کر گئی

حکومت نے مالی سال 2025-26 کے دوران کم آمدنی والے خاندانوں کی مالی معاونت بڑھاتے ہوئے سماجی تحفظ کے پروگراموں پر اخراجات میں نمایاں اضافہ کیا جبکہ بلاسود قرضوں کی فراہمی کا سلسلہ بھی جاری رکھا گیا جس کا مقصد مالی شمولیت کو فروغ دینا اور غربت میں کمی لانا ہے۔وزارتِ خزانہ کی جون 2026 … Continue reading بلاسود قرضوں کی فراہمی 125 ارب روپے سے تجاوز کر گئی