پاکستان کے 1100 نوادرات کی بیرونِ ملک سے واپسی، نمائش کیلئے رکھ دیئے گئے

پاکستان نے حالیہ کچھ عرصے کے دوران امریکہ، اٹلی، فرانس سمیت دیگر ممالک سے 1100 سے زائد قدیم نوادرات واپس حاصل کیے ہیں جن میں ہزاروں سال پرانی تہذیبوں سے تعلق رکھنے والے مجسمے، مٹی کے برتن، سکے، بدھ مت سے وابستہ فن پارے اور گندھارا آرٹ کے نادر نمونے شامل ہیں۔ یہ نوادرات اب … Continue reading پاکستان کے 1100 نوادرات کی بیرونِ ملک سے واپسی، نمائش کیلئے رکھ دیئے گئے