پاکستان کی برآمدات کے فروغ کے لیے ترجیحی تجارتی رسائی ڈیٹا بیس متعارف

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے مشترکہ طور پر ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس، فیڈریشن ہاؤس کراچی میں ترجیحی تجارتی رسائی ڈیٹا بیس (Preferential Trade Access Database – PTAD) کی افتتاحی تقریب کا انعقاد … پاکستان کی برآمدات کے فروغ کے لیے ترجیحی تجارتی رسائی ڈیٹا بیس متعارف پڑھنا جاری رکھیں