حکومت نے ڈیڑھ ماہ میں عوام سے 180 ارب روپے ہتھیا لئے

پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی وصولی میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری حالیہ جنگ اور کشیدگی کے گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران حکومتِ پاکستان نے عوام سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 180 ارب روپے سے زائد وصول … Continue reading حکومت نے ڈیڑھ ماہ میں عوام سے 180 ارب روپے ہتھیا لئے