Site icon bnnwatch.com

پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 32روپے لیٹر بڑھنے کا خدشہ

Pakistan petrol price increase

پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 32روپے لیٹر بڑھنے کا خدشہ

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال،عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ گئیں،ملک میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت پندرہ مارچ تک بتیس روپے فی لیٹر بڑھنے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 153 روپے50 پیسے سے بڑھ کر186روپے47 پیسے ہونے کاامکان ہے،15

مارچ تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 50 روپے سے زائد فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں ہائی اسپیڈڈیزل قیمت 93 ڈالر2 سینٹ سے بڑھ کر138 ڈالرفی بیرل پہنچنے کا امکان ہے،

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت فی بیرل 79 ڈالر 14سینٹ سے بڑھ کر97 ڈالر92 سینٹ ہوجائیگی۔

برطانیہ نے4 ممالک کیلئے سٹوڈنٹ ویزے پر پابندی لگادی

Exit mobile version