پاکستان میں گزشتہ 12 ماہ کے دوران 94 لاکھ سے زائد سائبر حملے

پاکستان میں گزشتہ 12 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 94 لاکھ سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پاکستان میں کیسپرسکی کے 24 فیصد صارفین کو ڈیوائسز پر ہونے والے سائبر خطرات کا سامنا کرنا پڑا جنہیں سیکیورٹی سلوشنز نے بروقت روک لیا۔اسی طرح پاکستان میں 15 فیصد صارفین کو ویب پر … پاکستان میں گزشتہ 12 ماہ کے دوران 94 لاکھ سے زائد سائبر حملے پڑھنا جاری رکھیں