اکتوبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے کہا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے کے اختتام پر اسلام آباد، راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اچھی بارش متوقع ہے۔ ایک انٹرویو میں عرفان ورک نے کہا کہ بارشوں … Continue reading اکتوبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، برفباری کا امکان