مون سون بارشوں کا پہلا طاقتور سپیل آج شروع ہوگا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج یکم جولائی سے 6 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے پہلے باقاعدہ سپیل کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، … Continue reading مون سون بارشوں کا پہلا طاقتور سپیل آج شروع ہوگا