طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق

طوفانی بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی، بارشوں اور سیلابی صورتحال سے کم از کم 14 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سوات میں سیف اللہ جھیل میں کشتی ڈوب گئی جس سے 6 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ،لاشیں نکال لی گئیں، آخری اطلاعات تک … Continue reading طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق