مون سون نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، آئندہ ہفتے کیلئے الرٹ جاری

پاکستان میں مون سون نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، آئندہ ہفتے کے دوران ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں ممکنہ قدرتی آفات اور سیلابی خطرات کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ … مون سون نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، آئندہ ہفتے کیلئے الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں