بلی تھیلے سے باہر آگئی، ایمرجنسی کا فیصلہ معدنیات کیلئے کیا گیا

امریکی سفارت کار نے پاکستان کے 7 ٹریلین ڈالر مالیت کے معدنی ذخائر کا ذکر کیا اور مقامی ترقی کے لیے شراکت داری کا عزم ظاہر کیا ہے ، امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کے مطابق، پاکستان میں 7 ٹریلین ڈالر یا اس سے بھی زیادہ مالیت کے اہم معدنی وسائل موجود ہو سکتے … بلی تھیلے سے باہر آگئی، ایمرجنسی کا فیصلہ معدنیات کیلئے کیا گیا پڑھنا جاری رکھیں