میڈیا انڈسٹری کو درپیش مالی مشکلات حل کریں گے ،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے الیکٹرانک میڈیا کی مضبوطی اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کو قومی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا انڈسٹری کو درپیش مالی مشکلات کے حل کے لیے حکومت اور تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و … Continue reading میڈیا انڈسٹری کو درپیش مالی مشکلات حل کریں گے ،عطا تارڑ