ایل پی جی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار اوگرا سے لے لیا گیا

ایل پی جی مافیا کو کنٹرول کرنے اور عوام کو سستی سرکاری قیمت پر ایل پی جی فراہم کرنے کے لیے ایل پی جی قیمت کا تعین اوگرا کے بجائے پی ایس او سمیت دیگر کمپنیوں پر مشتمل بنائی جانے والی کمپنی کرے گی، قیمت مقرر کرنے کے اختیارات اوگرا سے لے لیے گئے۔ایل پی … ایل پی جی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار اوگرا سے لے لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں