مشینری کی درآمدات میں اضافہ، پاکستان کی درآمدی ساخت میں بہتری

پاکستان میں درآمدات کی ساخت میں مالی سال 2025-26 کے پہلے نصف کے دوران نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں محصولات میں نرمی اور اصلاحات کے نتیجے میں مشینری، دھاتوں اور نقل و حمل سے متعلق اشیا کی درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ انکشاف پاکستان کے مرکزی بینک کی ششماہی رپورٹ 2025-26 … Continue reading مشینری کی درآمدات میں اضافہ، پاکستان کی درآمدی ساخت میں بہتری