غیرقانونی پاکستانی شہریت رکھنے والوں کونیشنل ڈیٹا بیس سے نکالنے کی ہدایت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرقانونی پاکستانی شہریت حاصل کرنے والوں کونیشنل ڈیٹا بیس سے نکالنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ نادرا کے اسٹیٹ آف دی آرٹ دفاتر کرائ کی عمارتوں کے بجائے اپنی جگہ خرید کر بنائے جائیں ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ہیڈکوارٹرز … Continue reading غیرقانونی پاکستانی شہریت رکھنے والوں کونیشنل ڈیٹا بیس سے نکالنے کی ہدایت
0 Comments