خلیجی بحران سے پاکستان کی لیبر مارکیٹ کو دوہرا دھچکا لگنے کا خطرہ
مشرق وسطی میں جاری طویل تنازع کے باعث اگر لاکھوں نئے پاکستانی کارکنوں کی بیرون ملک منتقلی رک جاتی ہے اور پہلے سے خلیجی ممالک میں موجود پاکستانی کارکنوں کو وطن واپس آنا پڑتا ہے تو پاکستان کو لیبر مارکیٹ میں دوہرے دھچکے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ماہرین اقتصادیات نے بیرون ملک روزگار کے … Continue reading خلیجی بحران سے پاکستان کی لیبر مارکیٹ کو دوہرا دھچکا لگنے کا خطرہ
0 Comments