افغان راہداری کی بندش سے پاکستان کو 85کروڑ ڈالر کا نقصان
افغان تجارتی راہداری کی مسلسل بندش کے باعث پاکستان کو گزشتہ سات ماہ کے دوران برآمدات اور راہداری آمدن کی مد میں تقریبا 85 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وزارتِ تجارت کی ایک دستاویز کے مطابق افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک تک رسائی متاثر ہونے سے ملکی تجارت کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔دستاویز … افغان راہداری کی بندش سے پاکستان کو 85کروڑ ڈالر کا نقصان پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے