پاکستان کے پہلے خلا باز ذیشان علی کون ہیں؟

پشاور (بی این این واچ): پاکستان نے خلائی تحقیق کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی چین کے خلائی مشن شینژو 24 (Shenzhou-24) کے ذریعے خلا میں پہنچ گئے ہیں۔ 25 نومبر 2026 کو چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ ہونے والے اس مشن کے … پاکستان کے پہلے خلا باز ذیشان علی کون ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں