شہباز ادوار میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا, تفصیلات سامنے آگئیں
بطور وزیراعظم شہباز شریف کے ہوتے ہوئے وفاقی حکومت کے قرضوں میں پونے چار سال میں 37 ہزار 307 ارب روپے کے تاریخی اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کی بنیاد پر سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے دور کے مقابلے میں پی ٹی آئی دورکے تقریبا پونے … Continue reading شہباز ادوار میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا, تفصیلات سامنے آگئیں
0 Comments