نئے مالی سال کے 2ماہ میں بیرونی قرضوں میں23 فیصد اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کے نئے مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست کے دوران پاکستان نے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت حاصل کی، جبکہ گزشتہ مالی سال … Continue reading نئے مالی سال کے 2ماہ میں بیرونی قرضوں میں23 فیصد اضافہ
0 Comments