دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہ

دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق دسمبر، جنوری اور فروری مہنگی بجلی سے متعلق کافی مشکل ہوسکتے ہیں، ان 3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹ 2 سے 3 گنا بڑھے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق ایل این جی،کوئلے اور دیگر فیول کی قیمتیں بجلی … دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں