الیکٹرک بسوں کی تیاری کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ
وزیراعظم شہباز شریف کے پاک چین اقتصادی تعاون کے وژن پر پیش رفت، الیکٹرک بسوں کی تیاری کے لیے گو گو موٹرز اور شینگ تانگ گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان چین بزنس فورم کے زیرِ اہتمام عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا … الیکٹرک بسوں کی تیاری کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے