ترقیاتی منصوبوں کا بوجھ 10.8 کھرب روپے تک پہنچ گیا
ملک کے ترقیاتی منصوبوں کا مجموعی بوجھ بڑھ کر 10.818 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ محدود مالی وسائل کے باوجود سینکڑوں جاری منصوبوں کی تکمیل حکومت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کے لیے تیار کردہ ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق … Continue reading ترقیاتی منصوبوں کا بوجھ 10.8 کھرب روپے تک پہنچ گیا
0 Comments