چینی کمپنی کاپاکستان میں جوتوں کے 16پیداواری یونٹ لگانے کا اعلان
پاکستان کی جوتوں کی صنعت کو فروغ ملنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں کیونکہ چین کے ہواشین (شینزن) انویسٹمنٹ گروپ نے پاکستان کے فارورڈ گروپ کے تعاون سے سپورٹس شوزکے 16 پیداواری یونٹ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے پیداواری صلاحیت میں اضافے، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور برآمدات میں تنوع کے امکانات پیدا … Continue reading چینی کمپنی کاپاکستان میں جوتوں کے 16پیداواری یونٹ لگانے کا اعلان
0 Comments