Site icon bnnwatch.com

پاکستان نے اپنے شہریوں کو ایران کے ہر قسم کے سفر سے روک دیا

Pakistan bans travel to Iran

پاکستان نے اپنے شہریوں کو ایران کے ہر قسم کے سفر سے روک دیا

ایران کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان نے اپنے شہریوں کو ایران کے ہر قسم کے سفر سے روک دیا ہے جبکہ ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کی جا نب سے شہریوں کے لیے ایران کے سفر کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔

جس میں پاکستانی شہریوں کو ایران کے ہر قسم کے سفر سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے، ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں،

ایران میں مقیم پاکستانی شہری سفارتی مشنز سے رابطے میں رہیں، سفارتی مشنز کے ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کر دیئے گئے۔

دبئی، ابوظہبی، قطر ،کویت، ریاض میں امریکی اڈے تباہ

Exit mobile version