ملک بھر میں 79واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
ملک بھر میں 79واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،دن کا آغاز نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا ئوں کیساتھ ہوا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی ، فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی،ملک … Continue reading ملک بھر میں 79واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
0 Comments