وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
اگر آپ 10 یا 11 سال پرانے آئی فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر 2026 سے پرانے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ واٹس ایپ … Continue reading وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
0 Comments