نادرا نے شناختی کارڈ کا سٹیٹس معلوم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا

ٹریکنگ آئی ڈی گم ہوگئی یا یا ذہن سے نکل گئی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، نادرا نے شناختی کارڈ کا اسٹیٹس معلوم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔نادرا پوڈ کاسٹ میں ایک شہری نے سوال کیا کہ ایسی ٹریکنگ آئی ڈی جس کا ٹوکن گم ہوجائے یا مٹ جائے یا پھر یاد … نادرا نے شناختی کارڈ کا سٹیٹس معلوم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں