نبیل گبول کا سینئر بھارتی اداکار راکیش بیدی کے نام پیغام

پاکستانی سیاستدان نبیل گبول نے بالی ووڈ  فلم دھرندر میں جمیل جمالی کا کردار ادا کرنے والے سینیئر بھارتی اداکار راکیش بیدی کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ ایک انٹرویو میں  نبیل گبول نے راکیش بیدی کے لیے احترام ظاہر کیا اور کہا کہ راکیش بیدی ایک آرٹسٹ ہیں۔ ہمارا دل، ہمارا خون، ہمارا … Continue reading نبیل گبول کا سینئر بھارتی اداکار راکیش بیدی کے نام پیغام